تعلیم و تدریس کے حوالے سے شاگردوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ تصنیف و تالیف اور شعر و سخن میں بھی بہت سے شاگرد ہیں۔ تاہم سوزخوانی کے حوالے سے براہِ راست استفادہ کرنے والے خواتین و حضرات کی تعداد بھی سو سے زائد ہے جو کراچی و بیرونِ کراچی اور ملک سے باہر بھی کسی نذرانہ یا کرایہ آمد و رفت کے بغیر یہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ان افراد کے متعلقین اور بالواسطہ استفادہ کرنے والے بے شمار ہیں۔
ادارۂ ترویجِ سوزخوانی
اس ادارے کے قیام کے ساتھ ہی فن کے تحفظ اور فروغ کے لئے خصوصی تربیتی نشستوں کے علاوہ آڈیو ویڈیو کیسٹ جاری کئے گئے اور یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ علاوہ ازیں منتخب و معیاری کلام و کتب / سوزخوانی یعنی “بستہ” کی اشاعت کے بعد اس سرمایہ کو سی ڈی / ویب سائٹ پر محفوظ و منتقل کیا جا رہا ہے۔
ایوارڈز
مختلف قومی، دینی، مذہبی، سماجی اور ثقافتی اداروں کی جانب سے شیلڈوں، اسناد و اعزازات، تمغوں اور تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔
خصوصی توجہ
عقیدتاً فنی سوزخوانی کی بقا و ترویج کے لئے اور ترویجِ سوزخوانی باقاعدگی سے کلام و بندش (مشتمل کیسٹ اور ادائیگی کے دیگر ذرائع) سے متعلق کام جاری ہے۔ اس شعبے کے نوجوانوں کے لئے مناسب روزگار کا بندوبست فراہم کرنے کی عملی سرگرمی بھی جاری ہے۔
برائے رابطہ:
J-۱۶۴۲-۲ (خاموش کالونی بس اسٹاپ)
ناظم آباد نمبر ۲، کراچی ۷۴۶۰۰
عام خط و کتابت کے لئے:
پوسٹ بکس ۱۰۹۷۹، کراچی ۷۴۷۰۰
کیا آپ کو معلوم ہے؟
انجمنِ وظیفہ سادات و مومنین پاکستان (رجسٹرڈ) ہر سال تقریباً پانچ ہزار مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں ایک کروڑ روپے سے زائد تعلیمی وظائف (بطور امداد و قرضِ حسنہ) تقسیم کرتی ہے!
ذرا سوچئے: اس کارِ خیر اور صدقۂ جاریہ میں آپ کا حصہ کتنا ہے؟
برائے رابطہ:
مرکزی دفتر لاہور: ۰۴۲-۷۳۵۱۶۳۱
علاقائی دفتر کراچی: ۰۲۱-۶۶۸۶۹۸۱
وظائف: ۰۲۱-۶۷۰۷۰۰۲
Show
تلامذہ و رفقاتعلیم و تدریس کے حوالے سے شاگردوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ تصنیف و تالیف اور شعر و سخن میں بھی بہت سے شاگرد ہیں۔ تاہم سوزخوانی کے حوالے سے براہِ راست استفادہ کرنے والے خواتین و حضرات کی تعداد بھی سو سے زائد ہے جو کراچی و بیرونِ کراچی اور ملک سے باہر بھی کسی نذرانہ یا کرایہ آمد و رفت کے بغیر یہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ان افراد کے متعلقین اور بالواسطہ استفادہ کرنے والے بے شمار ہیں۔ادارۂ ترویجِ سوزخوانیاس ادارے کے قیام کے ساتھ ہی فن کے تحفظ اور فروغ کے لئے خصوصی تربیتی نشستوں کے علاوہ آڈیو ویڈیو کیسٹ جاری کئے گئے اور یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ علاوہ ازیں منتخب و معیاری کلام و کتب / سوزخوانی یعنی “بستہ” کی اشاعت کے بعد اس سرمایہ کو سی ڈی / ویب سائٹ پر محفوظ و منتقل کیا جا رہا ہے۔ایوارڈزمختلف قومی، دینی، مذہبی، سماجی اور ثقافتی اداروں کی جانب سے شیلڈوں، اسناد و اعزازات، تمغوں اور تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔خصوصی توجہعقیدتاً فنی سوزخوانی کی بقا و ترویج کے لئے اور ترویجِ سوزخوانی باقاعدگی سے کلام و بندش (مشتمل کیسٹ اور ادائیگی کے دیگر ذرائع) سے متعلق کام جاری ہے۔ اس شعبے کے نوجوانوں کے لئے مناسب روزگار کا بندوبست فراہم کرنے کی عملی سرگرمی بھی جاری ہے۔برائے رابطہ:J-۱۶۴۲-۲ (خاموش کالونی بس اسٹاپ)ناظم آباد نمبر ۲، کراچی ۷۴۶۰۰عام خط و کتابت کے لئے:پوسٹ بکس ۱۰۹۷۹، کراچی ۷۴۷۰۰کیا آپ کو معلوم ہے؟انجمنِ وظیفہ سادات و مومنین پاکستان (رجسٹرڈ) ہر سال تقریباً پانچ ہزار مستحق اور ہونہار طلبہ و طالبات میں ایک کروڑ روپے سے زائد تعلیمی وظائف (بطور امداد و قرضِ حسنہ) تقسیم کرتی ہے!ذرا سوچئے: اس کارِ خیر اور صدقۂ جاریہ میں آپ کا حصہ کتنا ہے؟برائے رابطہ:مرکزی دفتر لاہور: ۰۴۲-۷۳۵۱۶۳۱علاقائی دفتر کراچی: ۰۲۱-۶۶۸۶۹۸۱وظائف: ۰۲۱-۶۷۰۷۰۰۲