BastaBasta · Printed page64مختصر تعارف پروفیسر سید سبط جعفر زیدی مضامین Mazameen ابادی زبان بدرجۂ مفسر قران محکمۂ حکومت شعبۂ مطالعۂ نشانات فنون جہان
(ایڈووکیٹ، مصنف، شاعر اور سوزخوان، قومی سماجی کارکن)
والدین
مولانا سید احمد میاں زیدی راہی جہانگیر آبادی مرحوم، ابن مولانا سید انوار احسن زیدی المعروف بہ مولوی محمد عبداللہ، [متن جزوی طور پر غیر واضح]۔
والدہ: سیدہ انوار جہاں بنت سید احمد عابدی مرحوم (رئیس گنجہ، ضلع بجنور)
تعلیم
نمایاں امتیازی حیثیت سے متعدد مضامین میں ایم اے، بی اے، ایل ایل بی اور جامعہ کراچی سے پوسٹ گریجویٹ سرٹیفیکیٹ زبانِ عربی بدرجۂ امتیاز۔ ادیب اعظم، مفسرِ قرآن مولانا ظفر حسن نقوی امروہوی کی سرپرستی، مولانا پروفیسر سید عنایت حسین جلالوی صاحب کی نگرانی میں مدرسہ الواعظین جامعہ امامیہ کراچی سے گریجویٹ مبلغ کورس۔ مولانا شمس الحسین زیدی مرحوم نے پڑھائی جبکہ ابتدائی عربی مولانا امین الحسین رضوی مرحوم سے پڑھی۔
روزگار
عملی وکالت اور سول سروس سے دستبرداری کے بعد پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گورنمنٹ کالج (محکمۂ تعلیم / حکومتِ سندھ) میں اسسٹنٹ پروفیسر۔ شعبۂ قانون و دیگر تدریسی و انتظامی ذمہ داریاں بھی انجام دیں۔
تصانیف
انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کلاسز کے لئے نصابی و امدادی نصابی کتب جو ۱۹۸۳ء سے ۱۹۸۸ء کے دوران متعدد بار شائع ہوئیں۔ مطالعۂ پاکستان، عمرانیات اور اخلاقی / نظریاتی موضوعات وغیرہ۔ بعد میں “نشاناتِ راہ”، “صوتی علوم و فنونِ اسلامی” اور دیگر کتب و مقالات۔ علاوہ ازیں ملکی، دینی، ادبی، سماجی اور ثقافتی حوالوں سے مختلف مقامی، قومی اور بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں مضامین و مقالات شائع ہوئے۔ بالخصوص روزنامہ جنگ، اخبار جہاں، عوام، نوائے وقت، قومی اخبار، پبلک، امن، حریت، جہانِ چشتی، تنظیم، ندائے اسلام، رہنما، نوائے اسلام، توحید اور دیگر جرائد میں مختلف موضوعات پر تحریریں شائع ہوئیں۔
Show
مختصر تعارف پروفیسر سید سبط جعفر زیدی(ایڈووکیٹ، مصنف، شاعر اور سوزخوان، قومی سماجی کارکن)والدینمولانا سید احمد میاں زیدی راہی جہانگیر آبادی مرحوم، ابن مولانا سید انوار احسن زیدی المعروف بہ مولوی محمد عبداللہ، [متن جزوی طور پر غیر واضح]۔والدہ: سیدہ انوار جہاں بنت سید احمد عابدی مرحوم (رئیس گنجہ، ضلع بجنور)تعلیمنمایاں امتیازی حیثیت سے متعدد مضامین میں ایم اے، بی اے، ایل ایل بی اور جامعہ کراچی سے پوسٹ گریجویٹ سرٹیفیکیٹ زبانِ عربی بدرجۂ امتیاز۔ ادیب اعظم، مفسرِ قرآن مولانا ظفر حسن نقوی امروہوی کی سرپرستی، مولانا پروفیسر سید عنایت حسین جلالوی صاحب کی نگرانی میں مدرسہ الواعظین جامعہ امامیہ کراچی سے گریجویٹ مبلغ کورس۔ مولانا شمس الحسین زیدی مرحوم نے پڑھائی جبکہ ابتدائی عربی مولانا امین الحسین رضوی مرحوم سے پڑھی۔روزگارعملی وکالت اور سول سروس سے دستبرداری کے بعد پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گورنمنٹ کالج (محکمۂ تعلیم / حکومتِ سندھ) میں اسسٹنٹ پروفیسر۔ شعبۂ قانون و دیگر تدریسی و انتظامی ذمہ داریاں بھی انجام دیں۔تصانیفانٹرمیڈیٹ اور ڈگری کلاسز کے لئے نصابی و امدادی نصابی کتب جو ۱۹۸۳ء سے ۱۹۸۸ء کے دوران متعدد بار شائع ہوئیں۔ مطالعۂ پاکستان، عمرانیات اور اخلاقی / نظریاتی موضوعات وغیرہ۔ بعد میں “نشاناتِ راہ”، “صوتی علوم و فنونِ اسلامی” اور دیگر کتب و مقالات۔ علاوہ ازیں ملکی، دینی، ادبی، سماجی اور ثقافتی حوالوں سے مختلف مقامی، قومی اور بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں مضامین و مقالات شائع ہوئے۔ بالخصوص روزنامہ جنگ، اخبار جہاں، عوام، نوائے وقت، قومی اخبار، پبلک، امن، حریت، جہانِ چشتی، تنظیم، ندائے اسلام، رہنما، نوائے اسلام، توحید اور دیگر جرائد میں مختلف موضوعات پر تحریریں شائع ہوئیں۔