BastaBasta · Printed page27(حضرت راغب مرادآبادی کے منظوم تاثرات / عزت افزائی) مضامین Mazameen صاحب مرادابادی دیباچۂ کلید
“بستہ” اور صاحبِ بستہ کے لیے چند رباعیات
(حضرت راغب مرادآبادی کے منظوم تاثرات / عزت افزائی)
دیباچۂ حق و حق بیانی کہیے
منظوم دلوں کی ترجمانی کہیے
سبط جعفر نے جو دیا ہے بستہ
اب اس کو کلیدِ سوزخوانی کہیے
“بستہ” پڑھنے پہ جو کمر بستہ ہے
وہ مومن جانباز ہے دل خستہ ہے
جنت کی نوید سبط جعفر کے لیے
اللہ کا دیا مصرع برجستہ ہے
پھولوں کا ہے سوز و درد کے گلدستہ
ہوجائیں گے تازہ دم، پڑھیں دل خستہ
“محفوظ” ہیں جس میں سوزخوانی کے رموز
سبط جعفر کا ہے یہی وہ “بستہ”
تحفہ ہے حسین کا عزاداروں کو
بخشے گا شفا یہ درد کے ماروں کو
“بستہ” کے مطالعے سے غافل نہ رہیں
صحت یہ عطا کرے گا بیماروں کو
(بشکریہ شاعر اہل بیت ذوالفقار حسین نقوی صاحب)
Show
“بستہ” اور صاحبِ بستہ کے لیے چند رباعیات(حضرت راغب مرادآبادی کے منظوم تاثرات / عزت افزائی)دیباچۂ حق و حق بیانی کہیےمنظوم دلوں کی ترجمانی کہیےسبط جعفر نے جو دیا ہے بستہاب اس کو کلیدِ سوزخوانی کہیے“بستہ” پڑھنے پہ جو کمر بستہ ہےوہ مومن جانباز ہے دل خستہ ہےجنت کی نوید سبط جعفر کے لیےاللہ کا دیا مصرع برجستہ ہےپھولوں کا ہے سوز و درد کے گلدستہہوجائیں گے تازہ دم، پڑھیں دل خستہ“محفوظ” ہیں جس میں سوزخوانی کے رموزسبط جعفر کا ہے یہی وہ “بستہ”تحفہ ہے حسین کا عزاداروں کوبخشے گا شفا یہ درد کے ماروں کو“بستہ” کے مطالعے سے غافل نہ رہیںصحت یہ عطا کرے گا بیماروں کو(بشکریہ شاعر اہل بیت ذوالفقار حسین نقوی صاحب)